Blvd_Vasil_Levski_33.jpg

خواتین کے لئے حمایت/سپورٹ

عورتوں کے لیئے خدمات میں شامل ہیں: 


     انسانی حقوق کے بارے میں معلومات، صنفی مساوات، مخالف امتیازی قوانین، گھریلو تشدد، صنف پر مبنی تشدد، تولیدی حقوق وغیرہ. 
     قانونی مشورہ۔ 
     مشاورت۔
     نفسیاتی مدد۔

اضافی معلومات

 ملاقات طے کرنے کے لیئے بی جی آر ایف سے رابطہ کریں۔