bg_red_cross_0.jpg

انٹیگریشن/انضمام - انفارمیشن سینٹر

پناہ گزین کے لئے انٹیگریشن - انفارمیشن سینٹر مختلف قسم  کی خدمات اور سرگرمیاں پیش کرتا ہے :

معلومات اور مشاورت 
شناختی، قانونی اور ترجمہ کروانے والی  دستاویزات کے لیے درخواستیں بھرنے میں مدد
رہائش تلاش کرنے میں مدد
طبی دیکھ بھال حاصل کرنے میں مدد (عام  پیشہ ور ڈاکٹر کے ساتھ رجسٹریشن میں مدد، ہیلتھ انشورنس کے لئے درخواست بھرنا، صحت کی خدمات  ، انشورنس اور ادویات کے اخراجات برداشت کرنے میں مدد، اور طبی  تحقیق کی ملاقات  کے دوران ترجمہ / تشریح)
بلغاریہ کے اسکول، کنڈر گارٹنز یا دیگر تعلیمی مواقع میں داخل ہونے کے لیے اندراج میں  مدد
بلغاریہ کے اسکول میں داخل ہونے والی بچوں کے لیے اسکول کے بعدا سباق
پیشہ ورانہ تربیت کے لیے اندراج میں مدد
ممکنہ ملازمت تلاش کرنے میں مدد  بشمول  ممکنہ آجروں اور  ملازمت کے اجلاسوں میں  
بلغارین اور انگریزی زبان کے کورسز
آرٹ کی سرگرمیاں اور ورکشاپس
بلغاریہ میں تاریخی اور ثقافتی  جگہوں کا دورہ
مواد ی اور مالی امداد (دستیابی اور سخت اہلیت کے معیار پر منحصر ہے)
دیگر خدمات کے حوالہ جات

اضافی معلومات

مرکز میں خدمات مهاجرین، پناہ گزین اور تارکین وطن کے لئے ہیں۔ کال کریں، ای میل کریں یا مرکز میں ملاقات کے اوقات کے دوران سرگرمیوں اور کورسز کے لئے ملاقات کا وقت طے کرنے کے لیے آئیں